• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن
پشاور ( نیوزڈیسک)ضروری مرمت کی وجہ سے 132کے وی پشاور سٹی گرڈ سٹیشن سے بجلی کی فراہمی25,21,18جنوری صبح9بجے سے دوپہر 3بجے تک بندرہے گی جس کی وجہ سے گیارہ کے وی زریاب کالونی, فقیر آبا د 2, نشتر آباد, اسلام آباد, سکند ر پورہ فیڈرز کے صارفین متاثرہوں گے ۔132کے وی دلہ زاک گرڈ سٹیشن سے بجلی کی فراہمی25,21,18جنوری صبح9بجے سے دوپہر 3بجے تک بندرہے گی جس کی وجہ سے گیارہ کے وی دلہ زاک فیڈرز کے صارفین متاثرہوں گے ۔132کے وی شاہی باغ گرڈ سٹیشن سے بجلی کی فراہمی25,21,18جنوری صبح9بجے سے دوپہر 3بجے تک بندرہے گی جس کی وجہ سے گیارہ کے وی فقیر آباد 1 فیڈرز کے صارفین متاثرہوں گے ۔132کے وی حطار گرڈ سٹیشن سے بجلی کی فراہمی 18اور 21 جنوری صبح9بجے سے دوپہر 3بجے تک بندرہے گی جس کی وجہ سے گیارہ کے وی سورج گلی اور شادی فیڈرز کے صارفین متاثرہوں گے ۔132کے وی پبی -نوشہرہ انڈسٹریل ٹرانسمیشن لائن سے بجلی کی فراہمی18جنوری صبح9بجے سے شام 4بجے تک بندرہے گی جس کی وجہ سے 132 کے وی پبی اور تارو جبہ گرڈ سے منسلک فیڈرز پر اضافی لوڈ منیجمنٹ کی جائے گی ۔132کے وی ہری پو-برہان ٹرانسمیشن لائن سے بجلی کی فراہمی 18 جنوری صبح9بجے سے شام 5بجے تک بندرہے گی جس کی وجہ سے 132کے وی ہری پور اور حویلیاں گرڈ سے منسلک فیڈرز پر اضافی لوڈ منیجمنٹ کی جائے گی۔132کے وی رام پورہ گرڈ سٹیشن سے بجلی کی فراہمی 18 جنوری دوپہر 1بجے سے شام 5بجے تک بندرہے گی جس کی وجہ سے 132کے وی مانسہرہ, بالاکوٹ،ہٹیاںمظفرآباد، نوسیری اور رام پورہ گرڈ سے منسلک فیڈرز پر اضافی لوڈ منیجمنٹ کی جائے گی
تازہ ترین