• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

چیف جسٹس لاہور ہائیکورٹ سے لاہور بار کے عہدہداروں کی ملاقات

لاہور(خبرنگارخصوصی)لاہور بار ایسوسی ایشن کے نو منتخب صدر جی اے خان طارق اور دیگر عہدیداروں نے لاہور ہائیکورٹ کے چیف جسٹس مسٹر جسٹس مامون رشید شیخ سے ان کے چیمبر میں ملاقات کی اور باہمی دلچسپی کے امور پر تبادلہ خیال کیا ،بار کے عہدیداروں نے چیف جسٹس کو عہدہ سنبھالنے پر مبارکباد دی اس موقع پر بار کے عہدیداروں نے چیف جسٹس کو انصاف کی فراہمی میں مکمل تعاون کی یقین دہانی کرائی۔
تازہ ترین