• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن
پشاور ( نیوزڈیسک)ضروری مرمت کی وجہ سے 132کے وی پشاور یونیورسٹی گرڈ سٹیشن سے بجلی کی فراہمی آج 28,23,جنوری صبح9بجے سے دوپہر 3بجے تک بندرہے گی ۔132کے وی پشاور سٹی گرڈ سٹیشن سے بجلی کی فراہمی آج30,27,23,جنوری صبح9بجے سے دوپہر 3بجے تک بندرہے گی ۔132کے وی رحمان بابا گرڈ سٹیشن سے بجلی کی فراہمی30,27,23,20جنوری صبح9بجے سے دوپہر 3بجے تک بندرہے گی ۔220کے وی مردان گرڈ سٹیشن سے بجلی کی فراہمی30,29,27,23,22,20جنوری صبح9بجے سے دوپہر 3بجے تک بندرہے گی ۔132کے وی کوہاٹ گرڈ سٹیشن سے بجلی کی فراہمی20جنوری صبح9بجے سے صبح 10بجے تک اور شام 4نجے سے شام 6 بجے تک بندرہے گی ۔132کے وی ہری پور گرڈ سٹیشن سے بجلی کی فراہمی30,29,27,22,20جنوری صبح9بجے سے شام 4بجے تک بندرہے گی ۔132کے وی ایبٹ آباد گرڈ سٹیشن سے بجلی کی فراہمی20جنوری صبح9بجے سے شام 5بجے تک بندرہے گی ۔
تازہ ترین