• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ٹینس کوچ نمیر شمسی کیلئے استقبالیہ

کراچی (اسٹاف رپورٹر) انٹرنیشنل ٹینس فیڈریشن لیول ٹو کوچنگ کورس مکمل کرنے پر قومی ٹینس اسٹار نمیر شمسی کے اعزاز میں کراچی ٹینس ایسوسی ایشن کے صدر گلزار فیروز نے ڈی اے سینٹرل کلب میں پر وقار استقبالیہ دیا۔
تازہ ترین