• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ایک لاکھ گندم کی بوریاں کراچی پہنچ گئیں، صوبائی وزیر خوراک

کراچی(اسٹاف رپورٹر)صوبائی وزیر خواراک ہری رام کشوری لال نے کہا ہے کہ گندم کی ایک لاکھ بوریاں کراچی پہنچ گئی ہیں، رات تک مزید پچاس ہزار بوریاں پہنچ جائیں گی، ٹرانسپورٹر ز کی 12دن کی ہڑتال کی وجہ سے این ایل سی کو گندم پہنچا نے میں مشکلات پیش آئیں۔
تازہ ترین