نیب ترامیم کالعدم قرار دینے کیخلاف اپیل، بانیٔ پی ٹی آئی بذریعہ ویڈیو لنک دلائل دے سکتے ہیں
سپریم کورٹ آف پاکستان میں نیب ترامیم کالعدم قرار دینے کے فیصلے کے خلاف وفاقی حکومت کی اپیل پر سماعت کے دوران جسٹس اطہر من اللّٰہ نے ریمارکس میں کہا ہے کہ اگر عمران خان ذاتی حیثیت میں پیش ہونا چاہیں تو اس کے لیے اقدامات کیے جانے چاہئیں۔۔