• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن
راولپنڈی (سٹاف رپورٹر)ڈھوک چودھریاں میں پانچ سالہ بچی جھلس گئی۔ ریسکیو 1122 کے مطابق کم سن لڑکی بتول فاطمہ چولہاجلانے کے دوران آگ لگنے سے بری طرح جھلس کرزخمی ہوگئی جس کاچالیس فیصدجسم جھلس گیااسے ابتدائی طبی ماداددینے کے بعدہولی فیملی ہسپتال کے برن یونٹ منتقل کردیا گیا ۔
تازہ ترین