آپ آف لائن ہیں
جمعہ3؍رجب المرجب 1441ھ 28؍فروری 2020ء
Namaz Timing
  • بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیئرمین و ایگزیکٹوایڈیٹر: میر جاوید رحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن
تازہ ترین
آج کا اخبار
کالمز

کراچی: بچوں سے زیادتی کے ملزمان کی گرفتاری میں کمی

کراچی: بچوں سے زیادتی کے ملزمان کی گرفتاری میں کمی


کراچی میں بچوں سے زیادتی کے ملزمان کی گرفتاری میں کمی دیکھنے میں آئی ہے۔

گزشتہ برس بچوں سے زیادتی کے 142 واقعات ہوئے، جن میں سے صرف 87 ملزمان گرفتار ہوسکے۔

2019 میں 2018 کے مقابلے میں بچوں سے زیادتی کے ملزمان کی گرفتاری میں 15فیصد کمی ہوئی ہے۔

کراچی میں 2019 میں خواتین سے زیادتی کے ملزمان کی گرفتاری کی شرح میں معمولی اضافہ دیکھنے میں آیا۔

2019ء میں خواتین سے زیادتی کے 407 واقعات ہوئے جبکہ 2018 کے مقابلے میں 6 فیصد ملزمان زیادہ گرفتار ہوئے۔

قومی خبریں سے مزید