• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن
میلبورن(نیوز ایجنسیز) آسٹریلوی بگ بیش لیگ میں ہوبارٹ ہریکنز نے میلبورن رینیگڈز کو 4 رنز سے شکست دیکر چوتھی فتح حاصل کرلی۔ فاتح ٹیمنے 3 وکٹ پر 190 رنز بنائے ۔ ہوم ٹیم جواب میں 4 وکٹ پر 186 رنز بناسکی۔ شان مارش، ویبسٹر اور محمد نبی کی نصف سنچریاں بھی اپنی ٹیم کو فتح نہ دلا سکیں۔
تازہ ترین