گجرات (نمائندہ جنگ) سپیشل پرائس مجسٹریٹ،ٹی ایم او چوہدری خرم محمود ترہنگی کی رپورٹ پر اشیائے خوردونوش مہنگے داموں فروخت کرنے پر پولیس نے ڈھکی میں سفیان، بلال احمد اور قمر حسین کیخلاف، پولیس نے علی پورہ میں محمد اکرم کیخلاف جبکہ پولیس نے شادیوال روڈ پر عباس فاروق کیخلاف مقدمات درج کرلیے۔