• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

گجرات، موٹر سائیکل اور 2 ٹرانسفارمر چوری

گجرات (نمائندہ جنگ)   علی پورہ سے  چور شرجیل عامر کی موٹر سائیکل جبکہ ککرالی کے گاؤں ہنج سے چور 2 ٹرانسفارمر چوری کرکے لے گئے۔، پولیس نے مقدمات درج کرلیے۔ 
تازہ ترین