• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن
لاہور(خبر نگار) چلڈرن لائبریری کمپلیکس میں 64 واں چلڈرن لٹریچر فیسٹول دو روز کی پرجوش اور بھرپور تعلیمی اور تفریحی سرگرمیوں کے بعد ختم ہو گیا۔اس ادبی میلے کا انتظام ادارہ تعلیم و آگاہی نے آکسفرڈ یونیورسٹی پریس اوردیگراداروں کے تعاون سے کیا تھا۔ امجد اسلام امجد خصوصی مہمان تھے، اور انھوں نے بچوں کے ساتھ ادب کی اہمیت اور تخلیقی قلم کاری کے بارے میں بات چیت کی۔
تازہ ترین