• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

گلوکارشوکت علی کیلئے 3لاکھ کاامدادی چیک

لاہور(خصوصی رپورٹر) پنجاب حکومت کی طرف سے گلوکار شوکت علی کو 3 لاکھ روپے کی امداد فراہم کردی گئی،صوبائی پارلیمانی سیکرٹری انفارمیشن محمد ندیم قریشی اور ڈپٹی سیکریٹری انفارمیشن اینڈ کلچر محمد سلیم ساگر نے شوکت علی کی رہائش گاہ پر 3 لاکھ روپے کا چیک ان کے حوالے کیا۔سیکرٹری پراسیکیوشن نے سیشن جج لاہور قیصر نذیر بٹ سے انکے چیمبرز میں ملاقات بھی کی۔پراسکیوشن نے بروقت انصاف کی فراہمی کے لیے ججز کے ساتھ تعاون کو مکمل یقین دہانی کروائی۔اس موقع پررائے مشتاق احمد، سپرٹینڈنٹ غلام علی جاوید شہلا چوہدری، عاصمہ امین آمنہ حیدر اور سرجیل حیدر سمیت دیگر سرکاری وکلاء بھی موجود تھے ۔
تازہ ترین