• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن
کراچی(اسٹاف رپورٹر) ضلع شرقی کی ماڈل کورٹ نے قتل کے الزام میں نامزد ملزم محمد عمران کو جرم ثابت ہونے پر عمر قید کی سزا سنادی جبکہ ملزم کو مقتولہ کے لواحقین کو دو لاکھ روپے ہرجانہ ادا کرنے کا بھی حکم دیا ہے،عدم ادائیگی کی صورت میں ملزم کو مزید چھ ماہ قید بھگتنا ہوگی۔
تازہ ترین