• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

چپس، فائن آٹا ، پوپ کارن اور تیزگرم چائے سے بھی کینسر کا خطرہ

واشنگٹن (نیوز ایجنسی) یہ حقیقت ہے کہ جو کھانے ذائقے کے اعتبار سے مزیدار ہوتے ہیں اکثر صحت کے لیے نقصان دہ بھی ہوتے ہیں اور اس حوالے سے ماہرین صحت نے خبر دار کیاہے کہ ایسےہی مائیکرو ویو میں بنا کر کھا ئے جانے والےپوپ کارن، طبی ماہرین کے مطابق پاپ کورن کے مائیکرو ویو پیکٹس کو پرفلورو کٹنائک ایسڈ (پی ایف او اے) سے بند کیا جاتا ہے جو اتنا خطرناک ہوتا ہے کہ اس سے گردے، پتے، معدے اور لبلبے کے کینسر کا خدشہ ہو سکتا ہے۔
تازہ ترین