• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

حب گڈانی موڑ پر ٹریفک حادثہ، 3 افراد جاں بحق

حب گڈانی موڑ کے قریب بس اور ٹرک کے درمیان تصادم کے نتیجے میں 3 افراد جاں بحق اور متعدد زخمی ہو گئے ہیں۔

ریسکیو ذرائع کے مطابق لاشوں اور زخمیوں کو سول اسپتال منتقل کردیا گیا ہے۔ 

تازہ ترین