• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

جرمنی میں اسکول بس کھائی میں جا گری، 2 بچے ہلاک

جرمنی میں اسکول بس کھائی میں جا گری، 2 بچے ہلاک


جرمنی میں اسکول بس برفباری کے باعث سڑک پر پھسلن سے کھائی میں جا گری جس کے نتیجے میں 2 بچے ہلاک اور 20 بچے زخمی ہو گئے۔

حکام نے بتایا کہ یہ حادثہ جرمنی کی ریاست تھورینگیا کے ضلع وارٹ برگ میں اس وقت پیش آیا جب ایک سکول بس 20 سے زائد بچوں کو لے کر ایلیمنٹری سکول جارہی تھی کہ بیریکا کے مقام پر برفباری کی وجہ سے سڑک سے پھسل کرکھائی میں جاگری۔

تازہ ترین