• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

میچ کے دوران 10ہزار سے زائد سیکورٹی اہلکار تعینات رہے

لاہور (آئی این پی) پاکستان اور بنگلہ دیش کےپہلے ٹی ٹوئنٹی میچ کے دوران 10ہزار سے زائد پولیس افسران اور اہلکاروں نے ڈیوٹی سر انجام دی، بلند عمارتوں پر اسنائپرز تعینات رہے۔ جبکہ ٹیموں کی قیام گاہ، روٹ اور اسٹیڈیم کے گردو نواح میں سرچ اینڈ سویپ آپریشنز بھی جاری رکھا گیا۔

تازہ ترین