گوری خان نے 100 سال پرانے آبائی گھر کو لگژری ریزورٹ بنادیا
بالی ووڈ سپر اسٹار شاہ رخ خان کی اہلیہ اور انٹریئر ڈیزائنر گوری خان نے حال ہی میں دہلی میں اپنے 1933 کے آبائی گھر کو بحال کرکے ولا میں تبدیل کیا ہے، جہاں ایک رات قیام کی فیس ایک لاکھ بیس ہزار روپے تک ہو سکتی ہے۔
۔