• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

محکمہ پولیس میں19 ڈی ایس پیز کے تبادلے

کوئٹہ(اسٹاف رپورٹر)محکمہ پولیس میں19 ڈی ایس پیز کی اکھاڑ پچھاڑ‘ تفصیلات کے مطابق انسپکٹر جنرل آف پولیس بلوچستان محسن حسن بٹ نے صوبے کے 19ڈی ایس پیز جن میں عبدالرئوف بڑیچ کو ایکٹنگ اے آئی جی ڈویلپمنٹ سی پی او کوئٹہ، محمد ہاشم کو ایکٹنگ آپریشن قائد آباد ڈویژن، سردار محمد ہاشم کو ڈی ایس سی ٹی ڈی بلوچستان، شمروز خان کو ایکٹنگ ایس پی انوسٹی گیشن قائد آباد ڈویژن، تنویر احمد شاہ کو ڈی ایس پی ایس ڈی پی او اوتھل ڈسٹرکٹ بیلہ، غلام حسین ڈی ایس پی ہیڈ کوارٹر ایس ڈی پی او قلات، نور احمد رند ڈی ایس پی ایس ڈی پی او مستونگ، اسرار احمد عمرانی کو ایکٹنگ آر او سی ٹی ڈی نصیر آباد، محمد یوسف بھنگر کو ڈی ایس پی سی ٹی ڈی ، محمد عیسیٰ رند کو ڈی ایس پی ہیڈ کوارٹر ایس ڈی پی او ڈھاڈر، ارشاد علی گولہ کو ڈی ایس پی ایس ڈی پی او منجھوشوری، محمد علی کاسی کو اے ڈی آئی جی ٹو ایڈیشنل آئی جی، شاہد کمال کو اے ڈی آئی جی ٹو ڈی آئی جی سبی، ریاض احمد کو ڈی ایس پی ہیڈکوارٹر سبی، ارشد جدون کو ڈی ایس پی ایس ڈی پی او چاغی، محمد خان کو ایکٹنگ ایس ڈی پی او پشتون آباد، عاشق حسین ایکٹنگ ایس ڈی پی او صدر کوئٹہ، ایاز حیدر ایکٹنگ ڈی ایس پی ٹریفک ہیڈ کوارٹر کوئٹہ اور عبداللہ خان مندوخیل کو ایکٹنگ ایس ڈی پی او پشین تعینات کردیا گیا۔
تازہ ترین