• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن
لاہور(خصوصی رپورٹر) برائلرمرغی کا گوشت 12 روپے فی کلو مزید مہنگا ہوگیا ،رواں ایک ہفتے کے دوران برائلرمرغی کی قیمت میں 28 روپے فی کلو کا اضافہ ہوا ۔ برائلرمرغی کے گوشت کی قیمت 236 سے بڑھ کر 248 روپے فی کلو ہو گئی ۔ جبکہ زندہ برائلر کا ریٹ 8 روپے فی کلو اضافے کےساتھ 171 روپے فی کلو مقرر کیا گیا ہے ۔
تازہ ترین