• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ویٹرنز ہاکی لیگ،دو میچوں کے فیصلے

کراچی( اسٹاف رپورٹر) مہتاب چائولہ دوسری ویٹرنز ہاکی لیگ میں ڈی ایچ اے حیدرآباد اور ٹائیگر ہاکی کلب کا میچ 1-1 گول سے برابر رہا جبکہ نیشنل ویٹرنز کلب نے پولیس بوائز ویٹرنز کو دو کے مقابلے میں سات گول سے شکست دیدی، فاتح ٹیم کے سبط حسان نے ہیٹ ٹرک بنائی۔
تازہ ترین