• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

گوجرانوالہ ،2ملزم7روزہ جسمانی ریمانڈ پر پولیس کے حوالے

گوجرانوالہ(نمائندہ جنگ)خصوصی عدالت برائے انسداد دہشت گردی نمبر2کی جج بشریٰ زمان نے تھانہ سی ٹی ڈی کے مقدمہ دھماکہ خیز مواد میں گرفتار محمد عارفکو7 روزہ جسمانی ریمانڈ پر پولیس کے حوالے کر دیا  اور محمد طارق کو 7روزہ جوڈیشل ریمانڈ پر جیل بھجوا دیا ۔ 
تازہ ترین