• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

گوجرانوالہ ،غیر قانونی کرنسی کا دھندہ کرنے والے ملزم گرفتار

گوجرانوالہ(نمائندہ جنگ)ایف آئی اے پولیس نے راہوالی میں ریڈ کر کے غیر قانونی کرنسی کا دھندہ کرنے والے ملزم رضا کو بھاری رقم سمیت گرفتار کر کے مقدمہ درج کر لیا ، بھاری مقدار میں غیر ملکی کرنسی بر آمد کر لی ۔
تازہ ترین