• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

گوجرانوالہ ،مقدمہ قتل میں گرفتار ملزم کو عمر قید اور دو لاکھ جرمانہ

گوجرانوالہ(نمائندہ جنگ)ایڈیشنل سیشن جج شہزادہ مسعود نے مقدمہ قتل میں گرفتار ملزم محمد طاہر کو جرم ثابت ہونے پر عمر قید اور دو لاکھ جرمانہ عدم ادائیگی کی صورت میں مزید 6ماہ قید کا فیصلہ سنایا ہے  ۔
تازہ ترین