• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

گوجرانوالہ ،سب انسپکٹر جرم ثابت نہ ہونے پر بری

گوجرانوالہ(نمائندہ جنگ)ایڈیشنل سیشن جج ظفریاب چدھڑ نے  واہنڈو کے علاقہ کے چوکی انچارج سب انسپکٹر سردار نعیم کو جرم ثابت نہ ہونے پر بری کر دیا چوکی گھنااور کے انچارج سردار نعیم سب انسپکٹر پر الزام تھا کہ اس نے دوران تفتیش تشدد کر کے ملزم محمد الیاس کو جان سے مار دیا تھا ۔
تازہ ترین