• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

شیرگڑھ، خٹ کلے میں7سالہ بچے کیساتھ جنسی زیادتی، ملزم گرفتار

شیرگڑھ( نمائند ہ جنگ) تھانہ لوند خوڑ کی حدود خٹ کلے ہوسئی میں 7سالہ بچے کے ساتھ جنسی تشدد لوند خوڑ پولیس نے ملزم کو گرفتار کرکے تفتیش شروع کردی۔ تفصیلات کے مطابق خٹ کلے ہوسئی میں7سالہ محمد خان ولد سلیم زادہ کو ملزم حمزہ ولد سرتاج خان نے کسی بہانے قریبی کھیتوں میں لے گیا اور ان سے بدفعلی کی بچے نے گھر میں آکر بڑوں کو بتایا لوند خوڑ پولیس نے بچے کے چچازاد طارق زادہ ولد صاحبزادہ کی رپورٹ پر ملزم حمزہ کے خلاف مقدمہ درج کرکے گرفتار کرلیا۔
تازہ ترین