• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

بچوں کو ٹیکے لازمی لگوانے کا بل سینیٹ میں منظور

بچوں کے لازمی ٹیکوں کا بل سینیٹ میں منظور


سینیٹ میں بچوں کے لازمی ٹیکے اور ہیلتھ ورکرز کے تحفظ کا بل متفقہ طور پر منظور کرلیا گيا۔

بل کے مطابق والدین بچے کی عمر 6 ماہ ہونے سے پہلے بنیادی ٹیکوں کا کورس مکمل کروائیں گے۔

سینیٹ میں پیش کیے گئے بل میں کہا گیا کہ ویکسی نیشن نہ ہونے پر نادرا بچے کو فارم ب اور پیدائشی سرٹیفکیٹ جاری نہیں کرے گا۔

بل میں کہا گیا کہ کوئی مدرسہ یا اسکول بچے کو ویکسی نیشن سرٹیفکیٹ مہیا کیے جانے تک داخلہ نہیں دے گا۔

تازہ ترین