• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

وزیراعظم کا میڈیا ورکرز کے تحفظ کیلئے بڑا اقدام سامنے آگیا

وزیراعظم کا میڈیا ورکرز کے تحفظ کیلئے بڑا اقدام سامنے آگیا


وزیراعظم عمران خان کا میڈیا ورکرز کے حقوق کے تحفظ کےلیے بڑا اقدام سامنے آگیا۔

وزیرعظم نے اشتہارات سے متعلق مجوزہ پالیسی میں میڈیا ورکرز کے حقوق کا تحفظ یقینی بنانے کی ہدایت کردی ۔

وزیراعظم نے مزید کہاکہ سرکاری اشتہارات کا اجراء میڈیا ورکرز کو بروقت تنخواہوں کی ادائیگی سے مشروط کیا جائے۔

عمران خان نے یہ ہدایت بھی کی کہ سرکاری اشتہارات کو میڈیا ورکرز کے واجبات کی ادائیگی سے بھی مشروط کیا جائے ۔

تازہ ترین