• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

بجلی بڑھانے کیلئے پلان موجود ہیں :محمد عثمان کی پریس کانفرنس

ملتان (سٹافرپورٹر )ولایت آباد کا رہائشی محمد عثمان نے پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا کہ نادرا آج جس طرح بہتر انداز میں چل رہا ہے اس میں ہر شہری کا ڈیٹ آف برتھ سے لیکر ڈیڑ آف ڈیتھ تک مکمل ڈیٹا ہونا ضروری ہے۔ اس طرح ایک ایسا پلان ہے کہ اگر کوئی شہری ایجوکیشن ،ہیلتھ یا کسی اور ادارے میں جائے تو اس کی براہ راست آئی ٹی کے ذریعے ہی تمام معلومات حاصل کی جاسکتی ہیں اور کم وقت میں شہری کو فائدہ حاصل ہوسکتا ہے۔ اس طرح ہیلتھ ،ایجوکیشن کو آئی ٹی کے ذریعے سنٹر لائز کیا جائے۔بجلی کی پیداوار کو بڑھانے کیلئے پلان بھی موجود ہیں۔
تازہ ترین