• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن
کراچی(اسٹاف رپورٹر) انٹر اسکول و کالج آرچری ٹورنامنٹ میں ویلز کالج نے پہلی، ناصرہ اسکول نے دوسری، وہاج حسین اسکول نے تیسری پوزیشن حاصل کی۔ انفرادی مقابلے امایہ کالج کے فیضان اور گرلز میں ویلز کالج کی فوبیہ نے پہلی پوزیشن حاصل کی۔ بوائز اسکول میں ناصرہ اسکول کے شاہ رخ اور گرلز اسکول میں ناصرہ اسکول اور وائٹ ہائوس گرامر اسکول کی آروہ فیصل اور ستارہ نے 117 پوائنٹس کے ساتھ پہلی پوزیشن حاصل کی۔
تازہ ترین