امیتابھ بچن، رجنی کانت فلم کے سیٹ پر ایک دوسرے سے گلے ملے
بھارتی فلم انڈسٹری کے دو بڑے اداکاروں بالی ووڈ سپر اسٹار امیتابھ بچن اور سائوتھ کے شہنشاہ رجنی کانت کی تامل ایکشن ڈرامہ فلم ویتیان اس سال اکتوبر میں ریلیز ہوگی، دونوں سپر اسٹار اس فلم میں ایک ساتھ نظر آئیں گے۔