• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

1ہزار فٹ بلندی پر شیشے کی چھت سے زمین کا نظارہ

1ہزار فٹ بلندی پر شیشے کی چھت سے زمین کا نظارہ


تھائی لینڈ کے دارالحکومت بنکاک میں 77منزلہ عمارت پر بنا شیشے کا فرش ایڈونچر کے شوقین افراد کی توجہ کا مرکز بنا ہوا ہے۔

جی ہاں، بنکاک کی کنگ پاور مہاناکون( King Power Mahanakon) نامی عمارت کی 77 ویں منزل پر بنا اسکائی واک عوام کے لیے کھول دیا گیا ہے، جس کے بعد ایک ہزار فٹ بلندی سے شہر کا نظارہ دیکھنے کے لیے منچلوں کا رش لگ گیا ہے۔

سیکڑوں فٹ بلندی پر بنے شیشے کے اس فرش پر منچلے خوب تصاویر اور ویڈیوز بنا رہے ہیں۔

تازہ ترین