• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

مردان سے ویڈیولنک کیس سماعت فنی خرابی کے باعث ملتوی

پشاور(نیوز رپورٹر) پشاور ہائیکورٹ میں مردان سے ویڈیولنک کے زریعے کیس کی سماعت فنی خرابی کے باعث نہ ہو سکی عدالت نے کیس کی سماعت ملتوی کر دی کیس کی سماعت چیف جسٹس پشاور ہائیکورٹ جسٹس وقار احمد سیٹھ پر مشتمل سنگل رکنی بینچ نے کی کیس کی سماعت شروع ہوئی تو چیف جسٹس نے مردان سے ویڈیو لنگ کے ذریعے ان لائن وکیل سے سوال کیا تاہم اواز صاف سنائی نہیں دی جارہی تھی جس پر چیف جسٹس نے کہا کہ بس کریں ٹھیک ہو تو لگایا کریں عدالت نے کیس کی سماعت ملتوی کردی ۔
تازہ ترین