• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

کشمیر کو اقوام متحدہ کے حوالے کردیا جائے، وزیراعظم آزاد کشمیر

کشمیر کو اقوام متحدہ کے حوالے کردیا جائے، وزیراعظم آزاد کشمیر


وزیراعظم آزاد کشمیر راجا فاروق حیدر نے کہا ہے کہ مقبوضہ کشمیر اور آزاد جموں و کشمیر کو اقوام متحدہ کے حوالے کردیا جائے۔

ان خیالات کا اظہار انہوں نے جیو نیوز کے پروگرام کیپیٹل ٹاک میں گفتگو کرتے ہوئے کیا۔

ان کا کہنا تھا کہ مقبوضہ وادی میں اقوام متحدہ کی امن فوج بھیج دی جائے۔

وزیراعظم آزاد کشمیر نے کہا کہ مقبوضہ کشمیر اور آزاد کشمیر کو اقوام متحدہ کے حوالے کردیا جائے۔

چیئرمین کشمیر کمیٹی فخر امام نے بھی وزیراعظم آزاد کشمیر کی رائے کی تائید کی۔

تازہ ترین