کوئٹہ (اسٹاف رپورٹر) کوئٹہ سے نشے کے عادی شخص کی لاش برآمد ہوئی پولیس کے مطابق باچا خان چوک پر واقعہ بلدیہ پلازہ کے کمرہ نمبر چار سے 50سالہ ابراہیم نامی شخص کی لاش ملی جسے تحویل میں ہسپتال پہنچادیاگیا، ڈاکٹر کے مطابق موت دل کا دورہ پڑنے سے ہوئی ابراہیم نشے کا عادی تھا۔