• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

سکھر کے سرکاری اسپتال میں شادی کا پنڈال سج گیا

سکھر کے سرکاری اسپتال میں شادی کا پنڈال سج گیا


سکھر میں بااثر اسپتال ملازم نے بیٹے کی شادی کیلئے سرکاری اسپتال میں شادی کا پنڈال سجالیا۔

سرکاری اسپتال ملازم عبد الجبار نے تحصیل ہیڈ کوارٹر اسپتال پنوعاقل میں شادی کی تقریب کا انعقاد کیا، اسپتال کے احاطے میں ولیمے کیلئے پکوان بھی تیار کئے گئے۔

سرکاری اسپتال کے ملازم عبد الجبار کے مطابق اتوار چھٹی کا روز ہے اس لیے اسپتال میں شادی کا پنڈال سجایا ہے

تازہ ترین