• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

جسٹس قاسم خان کو چیف جسٹس لاہور ہائیکورٹ مقرر کرنیکی سفارش

اسلام آباد(نمائندہ جنگ)جوڈیشل کمیشن آف پاکستان نے لاہور ہائی کورٹ کے چیف جسٹس مامون رشید شیخ کی 18 مارچ 2020ءکو ریٹائرمنٹ کے بعد سینئر جج ،مسٹر جسٹس محمد قاسم خان کوچیف جسٹس مقرر کرنے کی سفارش کردی ہے ۔ چیف جسٹس وچیئرمین جوڈیشل کمیشن جسٹس گلزار احمد کی سربراہی میں اجلاس ،معاملہ پارلیمانی کمیٹی کو بھجوا دیا،چیف جسٹس /چیئرمین جوڈیشل کمیشن آف پاکستان ،جسٹس گلزار احمد کی سربراہی میں سوموار کے روز اس حوالے سے منعقدہ اجلاس میں لاہور ہائی کورٹ کے چیف جسٹس مامون رشید شیخ کی 18 مارچ 2020کو ریٹائرمنٹ کے بعد سینئر جج ،مسٹر جسٹس قاسم خان چیف جسٹس مقرر کرنے کی سفارش کی ہے۔
تازہ ترین