• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

سیالکوٹ :کرایہ دار کا اندراج نہ کر وانے پرمقدمہ

سیالکوٹ(نمائندہ جنگ) کرایہ داری ایکٹ کی خلاف ورزی کرنے والے2افراد کے خلاف مقدمہ درج کرلیا گیا۔تھانہ سول لائن کے علاقہ چاہ للاریاں سے پولیس نے پابندی کے باوجود غیر قانونی طور پر تھانے اطلاع کئے بغیر مکان کرایہ پر دینے والے شوکت سمیت جان کے خلاف مقدمہ درج کر لیا۔
تازہ ترین