• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن
کوئٹہ (اسٹاف رپورٹر)صوبائی دارالحکومت میں بدھ کوبھی وقفوں سے بارش کاسلسلہ جاری رہا چمن، زیارت ،پشین،قلعہ عبداللہ اورژوب میںبھی بارش اور پہاڑوں پر برفباری ہوئی محکمہ موسمیات کے مطابق گذشتہ روز کوئٹہ میں کم سے کم درجہ حرارت 6، بارکھان7، دالبندین9، گوادر15، قلات7، خضدار6،لسبیلہ8، نوکنڈی14، سبی9، تربت7 ،ژوب1اور زیارت میں صفر ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیاجبکہ کوئٹہ میں 11ملی میٹر بارش ریکارڈ کی گئی آج جمعرات کو بھی بیشتر اضلاع میں مو سم سر د اور خشک رہے گا۔ 
تازہ ترین