گوجرانوالہ(نمائندہ جنگ) کمشنر گوجرانوالہ ڈویژن کیپٹن (ر) محمد آصف نے کہا ہے کہ ملک کو ترقی کی راہ پر گامزن کرنے کے لئے علم کی روشنی کے ساتھ ساتھ امن کو پائیدار انداز میں قائم کرنا ہو گا ،ان خیالات کاا ظہار انہو ںنے گوجرانوالہ آرٹس کونسل کے زیر اہتمام یوم پاکستان شہداء لاہور کی یاد میں اور دہشت گردی کے خلاف ملی نغموں کے ڈویژنل مقابلہ اور شمعیں ر وشن کرنے کی تقریب سے خطاب کرتے ہو ئے کیا ۔