• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

گوجرانوالہ ،خاوند کیساتھ جھگڑ کر35سالہ خاتون نے گولیاں کھالیں

گوجرانوالہ(نمائندہ جنگ) گکھڑ کی رہائشی 35 سالہ نازیہ کا شوہر علی کے ساتھ  معمولی بات پر جھگڑا ہوا جس کے بعد نازیہ نے گندم والی گولیاں کھالی، حالت خراب ہونے  پر ڈاکٹروں نے  لاہور بھجوایادیا۔
تازہ ترین