گوجرانوالہ(نمائندہ جنگ)گلے میں ڈور پھرنے سے 6سالہ بچہ زخمی ہوگیا ، گرجاکھ کے علاقے کارہائشی غلام محمد صبح سویرے گھر سے ناشتہ کیلئے اپنی سائیکل پر سوار ہوکرگھر سے نکلا کے اچانک کہیں سے ڈور گلے میں پھر گئی جس کی وجہ سے غلام محمد کا گلہ زخمی ہوگیا،ہسپتال پہنچایا گیا۔