• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن
,

کبڈی ورلڈکپ: پاکستان آسٹریلیا کو ہراکر سیمی فائنل میں

کبڈی ورلڈکپ: پاکستان آسٹریلیا کو ہراکر سیمی فائنل میں 


راولپنڈی (نمائندہ جنگ) کبڈی ورلڈ کپ 2020ء کے پانچویں روز بھی مقابلے جاری رہے اقبال اسٹیڈیم فیصل آباد میں پاکستان نے آسٹریلیا کو 62-25 سےشکست دیکر پول بی میں ٹاپ کرکے سیمی فائنل کے لئے کوالیفائی کرلیا ۔ پول بی میں پاکستان اور آسٹریلیا جبکہ پول اے بھارت اور ایران سیمی فائنل میں پہنچ گئے ہیں۔ دوسرے میچ میں بھارت نے سخت مقابلے کے بعد ایران کو 50-39 سے ہرادیا ۔ تیسرے میچ میں جرمنی نے سیرالیون کو 43-14 سے با آسانی مات دی۔   

تازہ ترین