آپ آف لائن ہیں
جنگ ای پیپر
بدھ24؍ جمادی الثانی 1441ھ 19؍ فروری 2020ء
Namaz Timing
  • بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیئرمین و ایگزیکٹوایڈیٹر: میر جاوید رحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن
تازہ ترین
آج کا اخبار
کالمز

روس میں ٹریفک حادثہ، 8 افراد ہلاک

ماسکو (اے پی پی) روس کے شمال مغربی شہر پیکوف میں منی بس اور ٹرک میں تصادم سے 8 افراد ہلاک اور 2 زخمی ہو گئے۔غیرملکی ذرائع ابلاغ کے مطابق وزات ہنگامی صورتحال نے بتایا کہ یہ حادثہ پیسکوف شہر میں یوکرائن لائسنس کی منی بس اور ٹرک کے درمیان تصادم کے باعث پیش آیا جس میں 8 یوکرائنی شہری ہلاک جبکہ 2 زخمیوں کا تعلق یوکرائن اور بیلاروس سے ہے، حادثے کی اطلاع ملتے ہی ریکیو ٹیمیں موقع پر پہنچ گئیں تاہم حادثے کی وجہ معلوم نہیں ہو سکی۔

یورپ سے سے مزید