اداکارو گلوکار عمیر جسوال نے گانے”چل رہا ہوں“ پر بیسٹ سانگ آف دی ایئر ایوارڈ اپنے نام کر لیا۔
عمیر جسوال نے پیسا ایوارڈ میں شرکت کی جس میں انہیں گانے”چل رہاہوں“ پر بہترین گانے کے ایوارڈ سے نوازا گیا۔
انہوں نے ایوارڈ ملنے پر خوشی کا اظہار کیا ہے ۔
ہلاک دہشت گردوں کے قبضے سے بھاری مقدار میں اسلحہ، گولہ بارود اور دیگر سامان بھی برآمد ہوا ہے۔
ڈاکٹر نجیب نقی 2006ء سے 2011ء تک آزاد کشمیر کے وزیر صحت رہے۔
مسعود پزشکیان کا کہنا ہے کہ ایران کی فوجی طاقت دفاع کے لیے ہے، ہمیں کسی سے اجازت لینے کی ضرروت نہیں۔
ایم کیو ایم کے رہنما نے کہا کہ سندھ ہائی کورٹ کا فیصلہ کے ایم سی کی نااہلی کو ثابت کرتا ہے
شمالی کوریا کے مطابق نئے راکٹ سسٹم سے جنوبی سرحد پر فائر پاور میں نمایاں اضافہ ہو گا۔
صبا فیصل کے طلاق سے متعلق حالیہ بیان نے سوشل میڈیا پر نئی بحث چھیڑ دی، اداکاراؤں کے تبصرے سامنے آ گئے۔
5 ڈاکو غیر ملکی کو یرغمال بنا کر نقد رقم اور قیمتی اشیاء لوٹ کر فرار ہو گئے۔
حسن شہریار یاسین نے والد کے ساتھ پیچیدہ تعلقات کے بارے میں کھل کر بات کی ہے۔
1 روز قبل 7 مال بردار جہاز آبنائے ہرمز سے گزرے تھے۔
انسٹیٹوٹ آف انٹرنیشنل فنانس (آئی آئی ایف) کے مطابق 2026ء کے پہلے 6 مہینوں میں دنیا کا قرض 10 ہزار ارب ڈالرز بڑھا ہے۔
امریکی صدر نے پابندی کا اعلان کرتے ہوئے تینوں اداروں پر مسلسل ’جعلی خبریں‘ اور من گھڑت رپورٹس نشر کرنے کا الزام عائد کیا تھا۔
اسکاٹ بیسنٹ نے کہا ہے کہ ایران سے بیرونِ ملک جانے والی 80 سے 90 فیصد سے زائد پروازیں بند ہو چکی ہیں۔
تفتیشی حکام کا کہنا ہے کہ 2 دہشت گرد تنظیموں نے مل کر کوہاٹ پولیس لائنز پر حملے کا منصوبہ بنایا۔
ملاقات کے دوران دونوں رہنماؤں نے مصنوعی ذہانت، ٹیکنالوجی اور اہم معدنیات کے شعبوں میں مشترکہ تعاون سمیت معاشی سلامتی کے امور کا جائزہ لیا۔
کرس وان ہولن نے ایران کے خلاف فوجی کارروائیوں و کیوبا پر دباؤ کے لیے امریکی ٹیکس دہندگان کے پیسے خرچ کرنے پر تنقید کی ہے۔
وزیرِ اعلیٰ بلوچستان نے کہا ہے کہ بلوچ نوجوانوں کو لاحاصل جنگ کی طرف دھکیلا جا رہا ہے، بندوق کے زور پر اپنا نظریہ مسلط نہیں کیا جا سکتا۔