• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

صباء قمر نئی فلم ”گھبرانا نہیں ہے“ میں کاسٹ

اسلام آباد (ایجنسیاں) اداکارہ صباءقمر کی نئی فلم کے نام کا اعلان کر دیا گیا ہے،فلم کا نام”گھبرانا نہیں ہے“ رکھا گیا ہے۔ شجاع حیدر کی ہدایت کاری میں بننے والی فلم”گھبرانا نہیں ہے“ کی کاسٹ میں صباءقمر، زاہد احمد، سید جبران، سہیل احمد اورنیئر اعجاز شامل ہیں، فلم کی کہانی محسن علی نے لکھی ہے۔

تازہ ترین