• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

کوئٹہ سمیت بیشترعلاقوں میں موسم خشک رہیگا

کوئٹہ (اسٹاف رپورٹر)بلوچستان کے بیشتر اضلاع میں جمعہ کو مو سم خشک جبکہ کوئٹہ ،چمن، زیارت اورژوب میں سرد رہا محکمہ موسمیات کے مطابق گذشتہ روز کوئٹہ میں کم سےکم درجہ حرارت منفی2،بارکھان10،دالبندین منفی1، گوادر16، قلات منفی 1، خضدار9، لسبیلہ9، نوکنڈی 4، سبی8، تربت7، ژوب منفی1 اور زیارت میں صفرڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا ۔آج ہفتے کوصو بہ کے بیشتر اضلاع میں مو سم خشک جبکہ کوئٹہ ،چمن، زیارت اور ژوب میں سرد رہے گا۔  
تازہ ترین