آپ آف لائن ہیں
جنگ ای پیپر
منگل30؍ جمادی الثانی 1441ھ 25؍فروری 2020ء
Namaz Timing
  • بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیئرمین و ایگزیکٹوایڈیٹر: میر جاوید رحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن
تازہ ترین
آج کا اخبار
کالمز

بڑا سیارچہ آج زمین کے قریب سے گزرے گا، ناسا

امریکی خلائی تحقیقی ادارے ’ناسا‘ کا کہنا ہے کہ انتہائی بڑے سائز کا سیارچہ آج زمین کے قریب سے گزرے گا۔

ناسا کے مطابق زمین کے قریب سے گزرنے والے سیارچے کی لمبائی ساڑھے تین ہزارفٹ ہے، جبکہ یہ زمین سے 35 لاکھ 90 ہزار میل کے فاصلے سے گزرے گا۔

ناسا کا کہنا ہے کہ زمین کے قریب سے گزرنے والے سیارچے سے زمین کو کسی قسم کا کوئی خطرہ نہیں ہے۔

واضح رہے کہ ناسا کے مطابق سیارچے کو اگست 2002ء میں دریافت کے بعد سے ٹریک کیا جا رہا ہے۔

بین الاقوامی خبریں سے مزید