اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل انتونیو گوتیرس نے اسلام آباد میں دفترخارجہ کا دورہ کیا۔
وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے یو این سیکریٹری جنرل کا دفترخارجہ پہنچنے پر استقبال کیا۔
انتونیو گوتیرس نے دفترخارجہ کے لان میں یادگاری پودا بھی لگایا۔
اس موقع پر شاہ محمود قریشی، دفترخارجہ کے حکام اور یو این حکام بھی موجود تھے۔